تحریر رضا خان یوسفزئی
کیا آپ جانتے ہیں گلابی رنگ کا نمک پاکستان میں پایا جاتا ہے اور اس نمک کو پوری دنیا میں سب سے بہترین, قیمتی اور نایاب نمک کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے بھارت پاکستان سے کوڑیوں کے دام گلابی نمک خرید کر پوری دنیا کو اربوں روپے میں فروخت کرتا ہے اور ہمیں رتی بھر اسکی قدر نہیں آپ اس نمک کی اہمیت و قیمت کا اندازہ اس کی پیکنگ دیکھ کر لگا سکتے ہیں جو تصاویر نیچے دی گئیں ہیں کہ جیسے کوئی نایاب چیز ہو بھارت نے پاکستانی مصنوعات پر تقریبا ۲۰۰ فیصد ڈیوٹی لگا رکھی ہے سوائے ایک چیز کے وہ ہے کھیوڑا کا نمک ، جو ان کے لئے انتہائی ضروری ہے۔
کھیوڑا کا نمک جوبہت ساری مذہبی رسومات میں استعمال کیا جاتا ہے بھارت نے اس کے مستقل حصول کے لئے پاکستان سے ایک معاہدہ کیا کہ گلابی نمک کی بھارت کے لئے ترسیل جنگ و امن دونوں صورتوں میں جاری رکھی جائے گی۔ یہ معاہدہ بھی اسی قسم کا ہے جس طرح کا معاہدہ دونوں ملکوں کے درمیان دریائی پانی کا ہےکہ پاکستان کے لئے طے شدہ پانی کو نہیں روکا جاے گا۔ مگر بھارت ناصرف اپنے اس معاہدے کی ہر طرح سے خلاف ورزی کر رہا ہے بلکہ واہگہ بارڈر کے ذریعہ حاصل ہونے والے دنیا کا نایاب گلابی نمک دنیا میں اپنی مصنوعات کے طور پر ہمالیہ نمک کے نام سے درآمد کر رہا ہے ، بھارت یہ نمک پاکستان سے واہگہ بارڈر کے راستے چند لاکھ کا خرید کراربوں روپے کما رہا ہے جو بحثیت پاکستانی ہمارے لئے افسوس کی بات ہے۔ یہ جانتے بوجھتے کہ دنیا میں گلابی نمک کی صرف ایک ہی کان ہے اور انڈیا کے لئے اس کا استعمال ایک نہایت مقدس اورضروری اجزاء میں سے ہے، یہودی بھی اس کا استعمال کوشر “حلال” کے طور پر لازمی سمجھتے ہیں۔

کھیوڑا کی کان دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کی دریافت سکندر اعظم کے دور میں ہوئی اور اس کان کے متعلق سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ اس کا نمک کراچی کی نسبت نئی دہلی کے لئے سستا ہے۔
ہماری سرحدوں پر تو فوج حفاظت کے لیے کھڑی ہے لیکن ان سرحدوں کی حفاظت کون کرے گا
اس لئے ایوانوں میں بیٹھے حکمرانوں سے گذارش ہے کہ وہ اپنے ملک کی خوبیوں اور خامیوں پر دھیان دیں اور اسی کی مناسبت سے کوئی عملی اقدامات کریں تاکہ اللہ کی عطا کردہ نعمتوں سے پورا فائدہ اٹھایا جاسکے ۔
India has imposed 200% duty on Pakistani products except one thing that is Khewra salt. which is very very essential for them.
Khewra Salt is used in all religious activities. .. They made an agreement with Pakistan in 1947 that Pakistan will export this salt in war & in peace. This is the treaty between the two countries like the water treaty that no country will stop the water of each other. But they did. They are getting this salt through Wagah border & exporting all over the world and also Israel!
They have named it Himalayan salt.
They make multiple other products with this salt. . Which have numerous benefits. . This pink salt mine is only at Khewra (Pakistan )
AND there is no other pink salt mine any where in the world. .
This was discovered by Alexender the great 300 BC years ago. . The worst part is that shipment to New Delhi is cheaper than Karachi
India earns billions of dollar while Pakistan makes just a few million by exporting through wagah border.
What a pity

5,146 total views, no views today



