مٹہ (سوات نیوز)مٹہ پولیس کے ایس ایچ او مٹہ کے قیادت میں کامیاب کاروائی مٹہ کی مختلف علاقوں میں دن دیہاڑے گھروں سے چوریاں کرنے والے گروہ گرفتار سونا برامد چور اب تک 23تولہ سونا چوری کرچکی ہے چوری کی سونا چوری کی قیمت پر لینے والے مٹہ بازار کی جیولزز بھی گرفتار پولیس نے رپورٹ درج کی مٹہ تحصیل سے جرائم پیشہ افراد کی مکمل خاتمے تک پولیس کی کوشش جاری رہیگی عوام ساتھ دیں عوام کی جان ومال کی حفاظت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے مرتے دم تک جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کی خلاف کاروائی جاری رہیگی ایس ایچ او مٹہ بخت زادہ خان کا میڈیا سے بات چیت تفصیلات کی مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے ایس ایچ او مٹہ تھانہ بخت زادہ خان نے کہا ہے کہ مٹہ پولیس نے ڈی پی او سوات ایس پی اپرسوات کے خصوصی ھدایات اور ڈی ایس پی مٹہ سرکل کے خصوصی نگرانی میں انکے قیادت میں پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے مٹہ کی مختلف علاقوں میں دن دیہاڑے گھروں سے سونا اور نقد رقم چوری کرنے والے گروہ کو گرفتار کیا ہیں اور پولیس نے جدید طریقہ تفتش پر کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان انعام اللہ ولد ملک زادہ اور عادل رحمان عرف غٹ ولد رسول احمد ساکنان توتکے مٹہ کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردی ہے اور ملزمان کی نشاندہی پر مٹہ بازار میں جیولری کی کام کرنے والے دوکاندار مسمی عمران کو بھی گرفتار کیا ہے جنہوں نے کئی دفعہ اس گروہ سے چوری کی سونا چوری کی قیمت پر خرید لی ہیں انہوں نے کہا کہ ملزمان کی قبضے سے پولیس نے سونے کی ایک عددوالئے ایک عدد ہار تین عدد انگوٹھیاں ایک عددجونکیاں برامد کی ہے انہوں نے کہا کہ ملزمان نے اٹھ واردات میں 23تولہ سونا کو چوری کرکے مذکورہ جیولرز پر فروخت کی ہیں جنہوں نے ملزمان سے یہ سونا چوری کی قیمت پر خرید لی ہیں ایس ایچ او بخت زادہ خان نے کہا کہ مٹہ سے جرائم پیشہ افراد کی مکمل خاتمہ مٹہ پولیس کا اہم مشن ہے اور وہ مرتے دم تک ان جرائم پیشہ منشیات فروشوں کی خلاف جہاد کرتے رہینگے انہوں نے کہا کہ عوام پولیس کا ساتھ دیں پولیس عوام کی جان مال کی حفاظت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے
2,122 total views, 2 views today