سوات(سوات نیوز)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر اس پاس کے علاقوں میں تیز بارش شروع ہوگئی، سہ پہر تین بجے کے قریب شروع ہونے والی تیز بارش تاحال جاری ہے، تیز بارش کے بعد موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے اور کل سے جاری گرمی کا زور بھی ٹوٹ چکا ہے، اج صبح سے ہی موسم سوات میں ابر الود تھا، اور بارش کے بعد موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے۔
1,104 total views, 2 views today
Comments