سوات(سوات نیوز) سوات میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ مرکز شہر مینگورہ سمیت ضلع سوات اور پورے مالاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی اس کی گہرائی 18 کلو میٹر تھی اور مرکز بٹگرام سے 20 کلو میٹر دور مغرب میں پہاڑی سلسلہ تھا ۔ زلزلہ صبح 8:25 منٹ پر ایا ۔ تاہم اخری اطلاع انے تک کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
1,407 total views, no views today
Comments



