سوات(سوات نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سوات پہنچ گئے،سوات کے پرفضا مقام کالام میں میں ویڈیو بنائیں اور قوم کو میسج بھیج دیا
بوم بوم آفریدی نے سیاحوں کو سوات کالام آنے کے دعوت بھی کو دیںافریدی نے وادی سوات کو جنت کا ٹکڑا اور یورپ سے زیادہ خوبصورت قرار دیا۔سابق کپتان نے پاکستان کی ترقی کیلئے لئے تعلیم اور انصاف کی فر ہمی کو لازم قرار دیاشاہد آفریدی کی یہ ویڈیو ویڈیو آج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے
1,991 total views, no views today
Comments



