سوات(سوات نیوز)خان زمان نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا جواں سال بیٹا صابر رحمان کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صابر رحمان کی حالیہ شادی بھی ہوچکی ہے۔ جتنی جمع پونجی تھی سب علاج پر خرچ کر دی۔ اب مخیر حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ میرے جواں سال بیٹے کا علاج کرانے میں ہماری مدد کی جائے اور ثواب دارین حاصل کریں۔ علاج کے سلسلے میں موبائل نمبر 03453628529 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
772 total views, no views today
Comments


