سوات(سوات نیوز)سوات کے حسین وادی بحرین کے علاقے مانکیال میں وحشتی درندوں نے بےزبان جانوروں پر حملہ کرکے درجنوں بھیڑ بکریوں کو ذبح کرکے فرار ہوگۓ۔واقعہ کی اطلاع سنتے ہی بڑی تعدادمیں علاقہ کے عوام اور پولیس جاعہ وقوعہ پر پہنچ گئے ، پولیس سٹیشن بحرین کے مطابق وادی مانکیال میں پہاڑی پر بھیڑ بکریاں چر رہی تھی کہ اس دوران نامعلوم شرپسندوں نے بے زبان جانوروں کو ذبح کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے ، اہل علاقے کا ڈی پی او سوات ڈی ایس پی سرکل مدین اے سی بحرین اور دیگراعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا
2,625 total views, no views today
Comments



