مینگورہ، بٹوڑہ میاں بابا کی رہائشی شاہ وزیر کے چھ بچے ہیں،جن میں تین بچے نابینہ ہیں،گوہر ،شگفتہ۔اور اقبال،شاہ وزیر انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہیں،شاہ وزیر کا کہنا ہے۔ کہ میں میرے بچوں کی علاج کرائے جائے،اور ان کو سکول میں داخلہ کرایاجائے۔کیونکہ میں نے بہت کوشش کی، مگر کسی نے میرے بچوں کا حال تک نہیں پوچھا،شاہ وزیر نے انصاف کے دعودارں سے اپیل کی ہیں ،
کہ ووٹ لیتے وقت میرے گھر ووٹ مانگنے ائے تھے،تو ایک بار پھر میرے گھر آکر میرے اور میرے جیسے اور مجبور لوگوں کی حا ل پوچھے۔رپورٹ شیزاز خان سوات نیوز ڈاٹ کام
https://www.facebook.com/video.php?v=752472721490462&set=vb.250405468363859&type=2&theater
http://www.swatnews.com/videos/20-reports/3537
514 total views, no views today
Comments


