سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی وادی مدین میں گاڑی کھائی میں گرنے سے دو بچے اور اس کا والد جاںبحق ۔ ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس سٹیشن مدین اور سول ہسپتال مدین کے مطابق جانبحق افراد کا تعلق ایک ہی گھرانے سے ہیں، پولیس کے مطابق مدین کے پہاڑی گاوں سے بحرین انیوالے مقامی لوگوں کی فورویل گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے گہری کھائی میں جاگری جس میں دو بچے اور انکا والد موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک شخص زخمی ہوا، زخمی اور جاں بحق افراد کو سول ہسپتال مدین منقل کیا گیا ہے،
1,464 total views, no views today
Comments



