سوات(سوات نیوز)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں زلزلے کا تیز جھٹکا محسوس کیا گیا، زلزلہ اتنا تیز تھا کہ لوگ اپنے دکانوں ، گھروں سے باہر نکل ائے اور کلمہ ورد کرنے لگے،
ضلع سوات کے علاوہ مالاکنڈڈویژن کے دیگر اضلاع بونیر ، شانگلہ ، دیر ، چترال میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا ۔
زلزلہ کی شدت 4.7گہرائی 10 کلو میٹر۔اور مرکز مینگورہ سے 10 کلو میٹر دور مغربی پہاڑی سلسلہ تھا۔
1,381 total views, no views today
Comments



