سوات، سوات میں مز ید ایک خاتون میں ڈینگی وائر س کی تصد ئق ہوگئے ہے جس کے بعد ضلع بھر میں ڈینگی وائرس سے متا ثر ہ مریضوں کی تعداد 303تک پہنچ گئی ہے ،محکمہ صحت سوات کے تر جمان ڈاکٹر حید ر علی کے مطابق سوات میں گز شتہ چو بیس گھنٹوں کے دوران ایک مریضہ بچیس سال کی تسلیم سکنہ سید و شر یف میں بھی ڈاینگی وائر س کی تصد یق ہوگئی ہے ۔جس سید وشر یف ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔
952 total views, no views today
Comments


