خوازہ خیلہ، ڈی پی او سوات اورڈی ایس پی خوازہ خیلہ یوسف علی خان کے خصوصی ہدایت پرایس ایچ اوحضرت سید خان کے نگرانی میں اے ایس ائی عمرحیات خٹک نے دو الگ الگ جگہوں پر منشیات فروشوں سے چرس برامد کرکے گرفتار کرلیے اسالہ پیٹرول پمپ کے قریب شک کے بنیاد پر سرکاری نمبر پلیٹ سفید پوٹھوہار جیپ سوزکی نمبر1630کی تلاشی لینے پر ڈرائیور سیٹ کے نیچے پلاسٹک کور میں بند 2ہزار گرام چرس برامد کی جس میں فضل منان ولد عبد الودود ساکن اپر دیرحال پیشاور اور فضل وہاب ولد سرور دین ساکن نوشہرہ ڈرائیور کو گرفتا ر کرلیا جبکہ دوسرے ملزم کو محمد صاحب ولد معمبر ساکن کالج کالونی حال لنگر کو لنگر روڈ میں مغبر کی اطلاع پر تلاشی لینے پر ان سے 5سو گرام چرس برامد کی ۔
952 total views, no views today
Comments


