سوات(سوات نیوز)تحصیل کبل کے گاوں کوزہ بانڈی میں پرانا روڈ سائیڈ نصب بم برآمد ، بم ڈسپوزل سکواڈ طلب ۔ پولیس زرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں سڑک کنارے پرانا بم برامد ہوا جس کی اطلاع پولیس اور بی ڈی ایس سکوڈ کو دی گئی ۔ جنہوں نے علاقہ کو سیل کرکے پرانے بم کو ناکارہ بنا دیا ۔ اطلاع کے بعد بڑی تعداد میں پولیس موقع پر پہنچ گئی تاکہ کوئی نقصان نہ ہوا۔
1,824 total views, no views today
Comments



