سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی علاقہ بحرین میں گیس لیکچ سے ہوٹل میں اگ بھڑک اٹھی۔ لاکھوں روہے مالیت کا ہوٹل چند منٹوں میں راکھ کا۔ڈھیر بن۔گیا پولیس سٹیشن بحرین کے مطابق ہوٹل کے کیچن میں گیس لیکج کی وجہ سے اگ بھڑک ہواٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھے چند منٹوں میں پوری ہوٹل کو اپنے لپیٹ میں لیا اور لاکھوں روپے مالیت کا ہوٹل راکھ کا ڈھیر بن گیا
1,519 total views, 2 views today
Comments