لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کو تحویل میں لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے رانا ثنااللہ کو تحویل میں لے لیا اور ان سے پوچھ کچھ کی جاری ہے تاہم اس حوالے سے کوئی مصدقہ اطلاعات نہیں کہ انہیں کس کیس میں تحویل میں لیا گیا ہے
1,278 total views, no views today
Comments



