سوات(سوات نیوز)خواتین کے خودکشیوں کا سلسلہ بدستور جاری مختلف واقعات میں دو دنوں میں 6خواتین نے خودکشی کرنے کی کوشش کی جس میں ایک خاتون جان بحق جبکہ ایک کی حالت تشویشناک سیدوشریف منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مٹہ کیجولٹی میں درج دو دنوں میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے خواتین جس میں ان کے عمر تقریبا 20سے 30 سال ہوتے ہیں جو امختلف قسم کی زہریلی دوا پی کر اپنے زندگی کی چراغ گل کرنے کی کوشش کرتی جس ایک خاتون(ر) سکنہ قلاگئے جان بحق ہوئے جبکہ ایک کی ایک کے حالت تشویشناک ہونے پر سیدوشریف منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے واقعات کی رپورٹ درج کرکے زہریلی دوا کے نمونے بھی مزید تفتیش کی لئے حاصل کرلی۔
2,140 total views, no views today
Comments



