سوات(سوات نیوز)قومی خزانے کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچانے والے مراد سعیدسب سے غریب ترین رُکن اسمبلی نکلے۔ الیکشن کمیشننےارکان قومی اسمبلی کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کیں تومراد سعید غریب ترین ارکان میں شامل پائے گئے۔مراد سعید کے پاس صرف 36 لاکھ کیش اور15 تولے سونا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں خوب سراہا جا رہا ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ یہ بات قابل تعریف ہے کہ مراد سعید نے حکومت میں آنے کے بعد پیسہ لوٹنے کی بجائے قومی خزانے کو فائدہ پہنچایا۔۔۔
2,132 total views, no views today
Comments



