سوات(سوات نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے ایک لاکھ لوگوں سے روزگار چھین لیا ۔ سبزی منڈی میں کام کرنے والے مزدوروں ی روزی روٹی ختم ہوگئی ۔ ضلعی انتظامیہ نے مینگورہ شہر میں قائم سبزی منڈی بند کردی ۔ جہاں پر کام کرنے والے لوگ بیروزگار ہوگئے ۔ اس ظلم پر سٹی ایم پی اے فضل حکیم نے مکمل خاموشی اختیار کرلی ہے ۔ بیروزگار ہونے والے افراد زیادہ تعداد میں پی ٹی ائی ورکرز کی ہے
1,485 total views, no views today
Comments



