سوات(سوات نیوز) سوات سمیت ملک بھر میں گرمی کی لہر میں اضافہ کیساتھ ہی دریاء سوات کی بہاو میں تیزی اگئی ۔ مختلف مقامات میں دریا کے تیز لہروں نے کھیتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے دوسری طرف تیز ہواوں اور بارش کی پیشنگوئی کی ہے دریاء سوات کے پانی میں مسلسل اضافہ کی۔وجہ سے مختلف مقامات ڈیلی ۔ ننگولئی . میں کھیت دریاء میں بہہ گئے ہیں محکمہ موسمیات نے سیلاب کی وارننگ بھی جاری کی ہے ۔ اور احتیاط برتنے کی اپیل کردی ہے
1,291 total views, no views today
Comments



