سوات(سوات نیوز)پاکستان میں مون سون بارشوں کا اغاز ہوگیا ہے، پنجاب میں مون سون شروع جبکہ خیبر پختونخوا میں اسی ہفتہ مون سون کی بارشین شروع ہو جائیں گے ، پاکستان کے 40 اضلاع میں مون سون سے سیلاب انے کا خدشہ ہے جس میں خیبرپختوںخواہ کے 10، گلگت بلتستان کے 9، بلوچستان اور پنجاب کے 6 جبکہ آزاد کشمیر کے 5 اضلاع کے سیلاب سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ اس صورتحال میں حکومت سے ہنگامی اقدامات کرنے اور خصوصی فنڈ مختص کرنے کی اپیل کی گئی ہے، سوات بھی مون سون کی بارشوں سے متاثر ہوگا اور اس ضلع میں بھی سیلاب کی پیشنگوئی کردی گئی ہے
1,514 total views, 2 views today
Comments