سوات(وقار سواتی سے)معروف عالم دین مولانا بخت روان المعروف بالختو باباجی کے نماز جنازہ ڈھیرئی گراونڈ میں ادا کی گئی، سوات کے تحصیل کبل کے گاوں کوزہ بانڈی سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین مولانا بخت روان المعروف بالختو بابا جی گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے، جن کی نماز جنازہ اج ڈھیری گراونڈ میں صبح نو بجے ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں دفن کیا گیا ، مرحوم کی نماز جنازہ میں علما کرام ، اساتذہ ، ان کے شاگردوں علاقہ کے عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
2,066 total views, no views today
Comments



