مٹہ (سوات نیوز)مٹہ علاقہ بیجورہ بیدرہ میں عزت بچانے کی خاطر خاتون کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق خاتون خود مٹہ تھانہ پہنچ گئے پولیس نے خاتون کی نشاندہی پر الہ قتل بھی برامد کی
تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ بیجورہ بیدرہ میں ایک خاتون نے پولیس رپورٹ کی مطابق اپنی عزت بچانے کی خاطر ایک شخص مسمی حضرت بلال ولد عبدالکبیر سکنہ بیدرہ پر فائرنگ کرکے موقع پر قتل کیا اور بعد میں خود مٹہ تھانہ پہنچ کر خود کو پولیس کی حوالہ کردی ادھر پولیس نے خاتون کی نشاندہی پر الہ قتل پستول بھی برامد کی پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتش شروع کی ہے
3,152 total views, 2 views today
Comments