سوات(سوات نیوز)تحصیل بریکوٹ کے گاوں شموزئی سے تعلق رکھنے والے نوجوان قاری شہاب کی لاشدو دن بعد دریائے سوات سے نکال کر لواحقین کے حوالے کردی گئی ، شہاب خان جو دو دن پہلے شموزوں کے مقام پر ڈوب کر لاپتہ ہوگیا تھا اسکی لاش اج شمزوں پل کے مقام سے برامد لاش محمد ہلال اور انکے بھایئوں نے نکال کر متاثر خاندان کے حوالہ کردیا
علیگرامہ سے تعلو رکھنے والے باصلاحیت اور سینکٹروں لاشوں کو دریاء سوات سے نکالنے والے محمد ہلال نے ایک اور نوجوان کی لاش دریاء سے نکال کر لواحقی کے حوالے کردی ۔ یہ ویڈیو ضرور خود دیکھیں اور شئیر کرکے دوسروں تک پہنچائیں ۔
1,476 total views, 2 views today
Comments