سوات(سوات نیوز)کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمد کے امیر مولانا صوفی محمد علالت کے بعد انتقال کرگئے ، مولانا صوفی محمد کو ابائی علاقہ لال قلعہ دیر میں سپر دخاک کیا جائیگا، ان کو عصر کے نماز جنازہ ابائی قبرستان لال قلعہ میں ادا کی جائے گی اور وہاں پر ان کو سپردخاک کیا جائیگا،
3,267 total views, no views today
Comments



