سوات (سوات نیوز) سوست کے تحصیل مٹہ میں زائد المیعاد چائے فروخت کرنیوالوں کیخلاف ایکشن ، گودام سیل زائد المیعاد چائے برامد اسسٹنٹ کمشنر مٹہ زمین خان کے مطابق تحصیل مٹہ کے عوام کی شکایات پر مٹہ بازار میں زائد المیعاد چائے فروخت کرنے والے دکان پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے معلومات ملیں کہ اس چائے کا۔بڑا گودام مینگورہ لطیف اباد میں۔وا قع ہے ۔ جہاں مینگورہ پولیس کی مدد سے پولیس نے گودام سیل کرکے وہاں سے زائد المیعاد چائے زائد نرخ کا بڑا زخیرہ پکڑ لیا ۔ پولیس اور اے سی نے جعلی نرخ کے سٹیکرز بھی برامد کئے ۔ اے سی نے گودام کو سیل کرکے ایف ائی ار درج کردی
1,522 total views, 2 views today
Comments