مینگورہ ، سوات کے کھنڈرات سڑکیں بارش میں تالاب کامنظر پیش کررہی ہے ۔ ہر طرف سے نکلا پانی سڑکوں پر بہتا ہے نکاس آب کا غلط نظام او برساتی نالوں پر ناجائز قبضہ اور عمارات کی تعمیر نے پانی کا راستہ بند کردیا ہے جس سے پانی سڑک پر بہہ رہا ہے ۔ سڑکوں کی حالت پہلے سے خراب تھی اب تو باالکل ہی بے کار ہوگئی ہے ۔ ابتر حالت سے ٹریفک ہر وقت جام رہتا ہے جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے ۔ تعمیر پر فوری توجہ دی جائے ۔
824 total views, no views today
Comments


