سوات(سوات نیوز)سوات کوزہ بانڈی میں پانچ سالہ بچہ عبداللہ کیساتھ زیادتی کے خلاف علاقائی مکین کا جرگہ ، علاقے کے مکینوں نے ملزم کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ، علاقے کے مکینوں نے ملزم کے خاندان کو تین دن میں علاقہ بدر کرنے کا مطالبہ کیا ، جرگے میں علاقے کے ایس ایچ او غنی رحمان, ایڈیشنل ایس ایچ او انور خان نے علاقے کے عوام کو یقین دہانی کرائی کہ مزکورہ ملزم کیساتھ کسی قسم کی رعایت برداشت نہیں کرینگے ، واضح رہے کہ پولیس نے ملزم احسان اللہ ولد بخت رمن کو بروقت کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے.
2,495 total views, no views today
Comments



