بریکوٹ (سوات نیوز)بریکوٹ کے علاقہ شموزئی موٹر سائیکل اور ائیل ٹینکر کے مابین تصادم، موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق، شموزئی پولیس نے ائل ٹینکر کے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا شموزئی پولیس کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے علاقہ تھانہ شموزئی کے حد دود میں ائل ٹینکر جو پشاور کے جانب سے سوات جا رہے تھے علاقہ شموزئی میں مخالف سمت سے آنے والا موٹرسائیکل پر چڑ دوڑھ جس کے نتیجے میں 18 سالہ اصف خان ولد داور خان ساکن ترنگ موقع پر جان بحق ہو گئے، شموزئی پولیس نے گاڑی ڈرائیور آیاز ساکن لنڈی کوتل کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا۔
1,376 total views, 2 views today
Comments