بریکوٹ ،بریکوٹ سب ڈویژن میں سیاہ پولی تھین شاپنگ بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائید کی جائے، ماحول دوست بیگزمارکیٹ میں لائے جائے جو جلد تحلیل ہوجاتے ہیں۔عوامسیاہ پولی تھین شاپنگ بیگزکا بے دریغ استعمال مختلف بیماریوں کا سبب بن رہا ہے ۔حالانکہ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے پولی تھن کے سیاہ تھیلے کے پیچنے ، خریدوفروخت اور استعمال پر پابندی عائید کی ہے ،خلاف قانون افراد کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی ،مگر اس کت باوجود بریکوٹ اور نواحی علاقوں میں کھلے عام خرید و فروخت جاری ہے واضع رہے کہ کہ پلاسٹک بیگز جو ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنی ہوئی ہے او ر خطرناک بیماریوں کا زریعہ بھی بن رہا ہے ۔نیٹ سروے کے مطابق پاکستان بھر میں8 ہزار یونٹس میں سالانہ 55 ارب پلاسٹک بیگز تیار کیے جاتے ہیں جو متعلقہ حکام کے لئے لمحہ فکریہ ہے
936 total views, no views today


