سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں خریڑی میں ایک ہی رات چوروں نے دو دکانوں کا صفایا کردیا، پولیس خاموش، لاکھوں روپے کا نقصان، کریانہ سٹور مالکان محمد زیب اور محمدحنیفہ کے مطابق گزشتہ رات چوروں نے گاوں خریڑی میں رات کے وقت ہمارے دکانوں کے تالے توڑ دیئے اور وہاں سے نقد رقم اور دیگر اشیائ لیکر فرار ہوگئے ، جس کی رپورٹ پولیس سٹیشن میں درج کی گئی ہے ، انہوں نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد چوروں کو گرفتار کیا جائے ۔
1,156 total views, no views today
Comments



