سوات (سوات نیوز)ایم این اے سلیم الرحمن نے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری کا حلف اٹھایا۔مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان تحریک انصاف میں پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخواہ سے نئے تنظیمی عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری کا انعقاد۔تقریب میں نئے تنظیمی عہدیداران نے باضابطہ حلف اٹھا لئے۔ چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے نامزد عہدیداران سے حلف لیا۔سوات سے تعلق رکھنے والے خادم سوات سلیم الرحمان کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری کا حلف اٹھاکا ۔
1,308 total views, no views today
Comments



