سوات(خورشید علی )سوات کیلئے ایک اور اعزاز قومی کھیل کی کپتانی سوات کے کھلاڑی کو مل۔گئی ۔ زرائع کے مطابق والی بال قومی ٹیم کے کپتان کا۔تعلق سوات کے تحصیل۔کبل کے علاقہ برہ بانڈئی سے ہے ۔ والی بال ٹیم کی کپتانی کیلئے برہ بانڈئی کا رہائشی نوجوان ایمل خان مقررکیا گیا ہے ۔ ایمل خان ایک ٹیلنٹیڈ کھلاڑی ہے ۔ اس سے قبل سوات کے متعدد کھلاڑی پاکستان والی بال ٹیم میں کھیل چکے ہیں ۔
1,647 total views, no views today
Comments



