سوات (سوات نیوز) سوات کے سیاحتی علاقہ مدین میں دو موٹر کاروں کی درمیان تصادم ۔حادثہ میں سات افراد زخمی پولیس سٹیشن مدین کے مطابق مدین میں۔تیز رفتاری کے باعث دو مواتر کار اپس میں ٹکراگئے ۔ جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے ۔ جن کو۔فوری طبی امداد کیلئے سول ہسپتال مدین پہنچادیا گیا ۔ ہسپتال زرائع کے مطابق زخمی افراد میں سیاح بھی شامل ہیں ۔ زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔
892 total views, no views today
Comments


