سوات (سوات نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہموجودہ حکومت نے 11 مہینوں میں بہت زیادہ قرضے لی،پی ٹی آئی نے عوام کو صرف سبز باغ دکھایا ہے ،موجودہ حکومت نے ہر روز قوم سے جھوٹ بولا ہے ، ان خیالات کا اظہار سراج الحق نےمینگورہ سوات میں کارکنوں سے خطاب ہوئے کیا ۔ امیر جماعت اسلامیسراج الحق نے کہا کہ پاکستانی کرنسی افغانستان سے بھی نیچے اگئی ہے ،موجودہ حکمران نے معیشت کا بیڑا غرق کردیا،موجودہ حکومت سے سب سے بڑا دھوکہ نوجوانوں کیساتھ کی، ایک سال پاکستان پر بہت بھاری ثابت ہوا ،موجودہ حکومت مجھے بتائے کہ ایک پیسہ چوروں سے لیا تبدیلی صرف یہ ہے کہ صرف جیل سے ایک اے سی کو نکالا۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ہر لمحہ جھوٹ بولا گیا ہے، افغانستان، انڈیا اور بنگلہ دیش کے کرنسی ہم سی بہتر ہیں، بچے بھی 100روپئے کے نوٹ سے راضی نہیں ہو تے، حکومت نے سب سے زیادہ جھوٹ اس ملک کے نوجوانوں سے بولا ہے، سیراج الحق نے کہا کہ قوم کے جوانوں کے ساتھ 50لاکھ گھر بنانے کے جھوٹے وعدے کئے گئے، کرپشن کے خلاف بولنے والوں نے ایک پیسہ بھی ریکور نہیں کیا،ٹرمپ کے ساتھ ہاتھ ملانے پر پی ٹی آئی جشن منا رہی ہے، اںہوں نے کہا کہ کیا اس سے زیادہ شرم کی کوئی بات ہو سکتی ہے،جنرل ایوب کو دورے کے دوران وفادار گھوڑا کہا گیا تھاامریکہ صرف اپنے مفاد کیلئے ہنستا ہے،
1,184 total views, no views today



