سوات(سوا ت نیوز)کانجو چوک میں سوئی گیس پایپ لائن عوام اور ٹریفک کیلئے درد سربن گیا، بارشوں کی وجہ سے سوئی گیس پائپ لائن کیلئے کھودے گئے گھڑے بیٹھ گئے ، جس میں متعدد گاڑیاں گر گئی ، تیز بارش کے بعد کانجو چوک میں پانی سڑک پر بہننے لگا، جس کی وجہ سے تازہ کھودے گئے سوئی گیس پائپ لائن کے کھڈے بیٹھ گئے ، سڑک پر انے جانے والے متعدد گاڑیاں ان کھڈوں میں گر گئی ، جس کی وجہ سے گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ، عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ سوئی گیس پائپ لائن عوام کیلئے درد سر بن گئی ہے ۔
1,944 total views, no views today
Comments



