مدین، ڈی سی ار محمود اسلم وزیر کی ہرایات پر اے سی بحرین کی قیادت میں ٹراسپورٹ کے مشران اور عمائدین علاقہ کا ایک اجلاس ہوا اجلاس میں مدین ٹرانسپورٹ صدر میا ں سید غفور لالا، بحرین صدر حاجی بختیار کالام صدر فضل محمد ، ،محمد رھیم ،اقبال شاہ ایڈوکیٹ ،ناصر الدین، ملک امان اللہ خان اور دیگر نے شرکت کی اے سی بحرین عابد خان علاقہ کے عمائدین اور ٹراسپورٹ یو نین کے اتفاق رائے سے نیا ٹرانسپورٹ کرایہ نامہ جاری کیا گیا جس کے تحت مدین سے منگورہ 85 روپے مدین سے خوازہ خیلہ 45روپے، بحرین سے منگورہ 105روپے مقرر کیا گیا جس کا اطلاق 11/11/2014سے ہو گا کرایہ نامہ کی خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی
896 total views, no views today
Comments


