مٹہ (سوات نیوز)مٹہ برشیرپلم میں دو معصوم بچیوں نے گھر میں موجود زہریلی دوا پی کر تشویشناک حالت میں مٹہ ہسپتال لائی گئی گھر میں موجود زہریلی دوا کو غلطی سے پینے والی بچیوں کی عمریں بارہ سال اور نوسال بتائی جاتی ہیں تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ بر شیر پلم میں دومعصوم بہنونائلہ بی بی عمر بارہ سال اور حبیبہ بی بی عمر نوسال دختر حسن خان نے گھر میں موجود زہریلی دواکو غلطی سے پی لی جس سے دونوں معصوم بچیوں کی حالت غیر ہوگئی جن کو تشویشناک حالت میں مٹہ ہسپتال علاج کیلئے لائی گئی جہاں پر ڈاکٹروں نے دوبچیوں کی علاج شروع کی
1,144 total views, no views today
Comments



