سوات: سوات سے کراچی جانے والی الماسوم کوچ کہ خیر پور کے قریب حادثہ 60افراد جاں بحق اور متعدد 20سے زائد زخمی ، جاں بحق ہونے والوں میں 10بچے بھی شامل ہیں ۔ ذیادہ تر افرادکا تعلق سوات کے مختلف علاقوں مدین ، بحرین ، میادم اور خوازہ خیلہ سے ہے ۔اپنے پیاروں کے معلومات اس نمبر 02439280154, 0243938280155 پر کرے, آج صبح چھ بجے کے قریب ،نیشنل ہائی وے پر ٹھیٹری بائی پاس کے مقام پر خوفناک حادثہ ہوا۔ جب ایک تیز رفتار ٹرک پیٹرول پمپ سے نکلنے والی مسافر بس سے ٹگرا گیا۔
حادثے میں بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں سوار ذیادہ مسافر جاں بحق جاں بحق۔ بس سوات سے کراچی آرہی تھی ۔ بس میں تقریبا80مسافر سوار تھے ۔ بعض لاشوں اور زخمیوں کو بس کاٹ کر نکالنا پڑا ۔ لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال خیرپور منتقل کیا گیا جہاں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے ۔ ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر جعفرسو مرو کے مطابق جاں بحق افراد میں ذیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے ۔ ایم یاس کے مطابق تمام سہولیتں موجود ہیں اوراسپتال کے تمام 8آپریشن تھیٹر اپریشنل ہیں ۔
466 total views, no views today


