مدین، خیر پور بس حادثہ میں سوات کے جان بحق ہو نیوالے افراد کے خاندانوں کی مالی مددکی جائے غمزدہ خاندانوں کی د لجوئی وفاقی اور صوبائی حکومت کا فر ض ہے تفصیلا ت کے مطابق یونین کونسل مانکیال کے سابق کو نسلراحمد خان نے پیاچانچر ے بشیگرام اور بحرین کے غمزدہ خاندانوں کی مالی مدد کا مطالبہ کر تے ہوکہا ہے کہ خیر پور بس حادثہ مین جان بحق ہونیواے خاندانوں کی دلجوئی اور غمزدہ خاندانوں کی فوری مالی مدد کی جائے مالی مدد کر ناوفاق اورکے پی کے حکو مت کی ذمہ داری ہے صوبائی حکو مت اپنے منتخب نمائیندے بھیج کر غمزدہ خاندانوں کو نقدامداد دیں اس نے کہا کہ سندھ اور کے پی کے حکو مت اور ار می نے لا شی بر وقت آبائی علاقوں میں پہنچا کر غمزدہ خاندانوں سے ھمدردی کی بے مثال کارنامہ انجام دی ہے جس پر پوری قوم انہں سلام کر تے ہیں اللہ سے دست بدعا ہو ں کہ اللہ مر حو مین کو جنت الفر دوس اورانکے لو احقین کو صبرجمیل عطادکر دیں
742 total views, no views today


