سوات(سوات نیوز)ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا، ضلع بھر کے تمام تحصیلوں میں کہی ہلکی اور کہیں تیز بارش ہورہی ہے ، جس سے ضلع بھر کا موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے، دوسرے روز بھی بارش کے باوجود لوگ سنت ابراہیمی علیہ سلام کی ادائیگی کیلئے مویشی منڈیوں کا رخ کررہے ہیں جہاں پر وہ قربانی کیلئے جانور خرید رہے ہیں۔
1,200 total views, no views today
Comments



