سوات(سوات نیوز) سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ کے گاوں اشکوڑ کے مقام پر ٹریفک حادثہ ۔دو افراد جان بحق ایک زخمی ۔ زخمی افراد خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل ، پولیس سٹیشن خوازہ خیلہ کے مطابق گاشکوڑ کے مقام پر دو موٹر سائیکل اور موٹر کار میں۔تصادم ہوا یے ۔ جس میں دو افراد جان بحق اورایک زخمی ہو گیا جس کو خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔خوازہ خیلہ ہسپتال کے مطسبق جان بحق افراد کا تعلق بونیر سواڑی سے بتایا جارہاہے ۔ خوازہخیلہ میں عید کے دوسرے روز یہ۔دوسرا بڑا حادثہ پیش ایا ہے کل عید کے پہلے روز بھی چھت گرنے سے دو بچے جانبحق اور تین زخمی ہوئے تھے ۔
2,037 total views, no views today
Comments



