سوات(سوات نیوز)سوات میں پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آزادی نائٹ کی تقریب منعقد ہوئی ۔ تقر یب مختلف سکول طلباء و طالبات اور علاقہ عمائدین کی بھرپور شرکت کی ۔تقریب ملک سے محبت میں ملی نغمے اور خاکے پیش کئے گئے. آتشبازی کا خصوصی اہتمام کیاگیا تقریب کے مہمان خصوصی جی او سی سوات میجرجنرل اعجاز مرزا تھے تقریب میں کشمیر کے یوم یکجہتی کے خصوصی ٹیبلوز بھی پیش کئے گئے۔ تقریب میں کمشنر مالاکنڈ ، ضلع ناظم سوات سمیت۔دیگر سرکاری ، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی
1,477 total views, 2 views today
Comments