سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی وادی ملم جبہ میں سیاحوں کی جیپ گہری کھائی میں جا گری ، 2 سیاح جاں بحق 8زخمی۔مقامی پولیس کے مطابق سیاحوں کی۔گاڑی مالم جبہ۔جاتے ہوئے تیزرفتاری۔کے باعث کھائی میں مین گرگئی ۔ وامجھے دیر ہو جائے گی. واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو نے سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کے مطابق زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہیں، پولیس ذرایع کے مطابق ، سیاحوں کی گاڑی مردان سے ملم جبہ جارہی تھی ، جن کی گاڑی کشورہ کہ مقام پر گہری کھائی میں جا گری، دوسری جانب لینڈ سلائڈنگ کی۔وجہ۔سے بند سڑکیں مقامی لوگوں کے جانب سے کھوالنے کا عمل جاری ہے۔
3,166 total views, 4 views today
Comments