مینگورہ،مینگورہ کے علاقہ میں نامعلوم کار والے نے پولیس اہلکار کو ٹکر مار دی،سرکاری کلاشنکوف چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،گزشتہ رات مینگورہ کے پیپلز چوک میں ایک نامعلوم سفید گاڑی والے نے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار کو ٹکر مارکر سرکاری کلاشنکوف چھین لیا جبکہ پولیس اہلکار کو معمولی چوٹیں بھی ائی،بعد ازاں ملوک اباد کے قبرستان سے مقامی لوگوں کو کلاشنکوف پڑا ہوا ملا جو پولیس کے حوالے کردی گئی ہے۔،ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار کا نام زاہد بتایا جاتا ہے اور اس کے ساتھ ڈیوٹی پر موجود وسرا اہلکار دکان میں بیٹھ کر گپ شپ لگا رہاتھا۔پولیس کے مطابق نامعلوم گاڑی والے کی تلاش جاری ہے۔
950 total views, no views today
Comments


