سوات(سوات نیوز) فضاگٹ کے مقام پر بڑا ٹرک گاڑی دریا سوات میں گرگئی ریسکیو 1122 کے مطابق فضاگھٹ کے مقام سیمنٹ سے بھرا ٹرک دریاء سوات میں گرگیا ۔ ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی گاڑی میں 5 افراد سوار تھے جن میں سے تین افراد کو زخمی حالت میں سیدو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔باقی دو افراد دریاء سوات کے بہاو میں لاپتہ ہوگئے ہیں جن کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردی گئی ہے ۔
6,170 total views, no views today
Comments



