سوات(سوات نیوز)مٹہ چپریال میں سید یوتھ ارگنائزیشن دفتر کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا جس میں تحصیل مٹہ کے تمام سید خاندان سے تعلق رکھنے والے خاندانوں نے شرکت کی اس موقع پرسرپرست اعلی سید محمد علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سید قوم نے ہمیشہ پاکستان کے لئے قربانی دی ہیں کشمیر پر ہونے والے مظالم کے خلاف ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں پاکستان کے آزادی سمیت دیگر تحریک میں ہمارے بزرگوں نے اپنے خون کے نظرانے پیش کی ہے یہ ملک ہمارے ماں ہیں اس کے ہر ایک قربانی دینے کیلئے ہر دم تیار ہیں انہوں نے کہا کہ سید ارگنائزیشن کا مطلب اپس میں بھائی چارہ اتحاد رکھنا ہیں اس میں کوئی سیاسی مقصد نہیں بالکل اپنے قوم سمیت دیگر قوموں کے مدد کرنا ہے اس موقع پر سید ناصرعلی شاہ سرپرست ا علی نے بھی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سید قوم اپنے تاریخ رکھتے ہیں اج سب کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت خوشی محسوس ہوئے انہوں نے کہا کہ سید قوم سے تعلق رکھنے والے تمام خاندانوں کے نام انے والے کتاب میں شائع کیا جائے گا۔اس موقع پر چیرمین سید اکبر شاہ، صدر سید ناصر شاہ، جنرل سیکرٹری سید صابر شاہ نے بھی خطاب کرتے ہوئے اپنے اغراض اور مقصد بھی بیان کی۔
1,244 total views, 2 views today