سوات (سوات نیوز)نئے تعینات ہونے والے آر پی او ملاکنڈ ریجن محمد اعجاز خان نے چارج سنبھال لیا موصوف سے قبل محمد سعید خان وزیر آر پی او تھے جس کا تبادلہ ہونے کے بعد موصوف نے باقائدہ چارج سنبھال لیا موصوف اس سے قبل بھی بحیثیت ڈی پی او سوات میں فرائض انجام دے چکے ہیں ان کی تعیناتی پر سوات کے عوام نے خوشی کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ موصوف فرائض منصبی احسن طریقے سے نبھانے سمیت عوام کو انصاف کی فراہمی اور جرائم کے خاتمے میں کردار ادا کرینگے۔
1,072 total views, no views today
Comments



