سوات(سوات نیوز) پانچ دن۔گزگئے مزدور کی لاش دریاء سوات سے نہ نکل سکی ، آج پانچویں۔روز بھی فضاگھٹ کے مقام پر دریاء سوات میں۔مزدور کی لاش کیلئے سرچ اپریشن جاری رہا ۔ لیکن بدقسمتی سے اج بھی اپریشن ناکام ثابت ہوا ، سوات اور مالاکنڈ کے رضاکاروں اور ریسکیو اہلکاروں نے ریسکیو اپریشن مشترکہ طور پر جاری رکھا ۔ سیمنٹ کو دریاء سے نکالنے کا سلسلہ جاری رہا اس امید پر کہ دریاء سے مزدور کی کاش نکال لی جائے گی لیکن اج کا دن ناکام گزرا کل دوبارہ اپریشن شروع کیا جائیگا
1,535 total views, no views today
Comments



