سوات(سوات نیوز) مٹہ میں پی ٹی ائی اور جے یو ائی کے مابین جھڑپ،جے یو ائی کے پانچ اور پی ٹی ائی کے دو کارکن زخمی زخمیوں کو سیدو ہسپتال منتقل کر دیاپولیس زرائع کے مطابق مٹہ کے تحریک انصاف کے کارکنوں نے پیش امام کو امامت سے منع کرنے پر تصادم ہوا ۔ پی ٹی ائی کے کارکنوں نے پیش امام وزیرزادہ پر حملہ کیا جس میں وہ اور پانچ دیگر افراد زخمی ہوئے ۔
پیش امام پر وزیر زادہ کے مطابق پی ٹی ائی کے کارکن کیساتھ پولیس گارڈ نے بھی فائرنگ کی، پیش امام وزیر زادہ کا کہنا ہے کہپی ٹی ائی کے کارکن بار بار موت کے دھمکیاں دیتے تھے، جس کے حوالے کئی بار ڈی ائی جی کو بھی شکایات کی ، انہوں نے کہا کہ پی ٹی ائی کارکن مجھے مسجد سے منع کر رہے تھے، انہوں نے کہا کہ سوات گزشتہ 9 سال سے مسجد میں پیش امام ہوں،دونوں پارٹیوں کے کارکنوں میں سے جے یوائی کے پانچ اور پی ٹی ائی کے دو زخمی ہوئے جن کو سیدو ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
1,244 total views, 2 views today