سوات(سوات نیوز)ڈبلیو ایس ایس سی کے عملہ نے مین جی ٹی روڈ کو کلیر کردیا، بند نالے کھول کر گندگی ہٹا دی گئی،شدید بارشوں کے بعد مین جی ٹی روڈ مینگورہ پشاور روڈ پر قمبر کے قریب گندگی کے وجہ سے عوام کو شدید مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اس سلسلے میں اتوار کے روز ڈبلیو ایس ایس سی کا عملہ ڈپٹی جنرل منیجر آصف سلیم کی قیادت میں صبح صادق کام کا آغاز کیا اور سہ پہر کو انہوں نے بند نالے کھول کر گند کو ٹھکانے لگا دیا
1,074 total views, no views today
Comments



